کراچی (نیوز ڈیسک) حیرت انگیزاسمارٹ واچ جس کی سکرین غائب ہو جائے۔امریکی کمپنی کائیروس نے ایک ایسی سمارٹ واچ متعارف کروادی ہے جس کی سمارٹ سکرین خفیہ رکھی گئی ہے اور یہ محض بوقت رور ت ہی ظاہر ہوتی ہے۔اس کا اسمارٹ فنکشن آن کرنے پراسی سکرین پر دیگرمعلومات بھی نظر آتی ہیں۔ایم ایس ڈبلیو 115 کہلانے والی اس سمارٹ واچ کی سکرین پر سمارٹ فون سے میسیج، ای میل، فیس بک میسنجزاورسوشل میڈیا نوٹیفکیشنز دیکھے جاسکتے ہیں۔اسے اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ پی سی کے ریموٹ کنٹرول کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے ذریعے تصاویر بھی لی جاسکتی ہیں
نئی اسمارٹ واچ حیرت انگیز خو بیوں سے بھر پور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































