پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان میچ کا حیرت انگیزنتیجہ برآمد

datetime 29  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم(نیوزڈیسک)چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان میچ کا حیرت انگیزنتیجہ برآمد،میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا وارم اپ میچ بارش کے باعث میچ کافی تاخیر سے شروع ہوا تاہم بارش تھمنے کے بعد میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔

آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وارنر اور ایرن فنچ نے اننگز کا آغاز کیا۔آسٹریلیا کا سکور 30 تک پہنچا تو وارنر کیچ آو¿ٹ ہو گئے۔ ڈیوڈ وارنر نے صرف 11 رنز بنائے۔ محمد عامر کی گیند پر کپتان سرفراز احمد نے ان کا کیچ لیا۔ اس کے بعد فنچ اور کپتان سٹوین سمتھ نے ٹیم کے سکور کو 57 رنز تک پہنچایا۔ لیکن اس کے بعد دوبارہ بارش کے باعث میچ کو روکنا پڑا۔ ایرن فنچ 36 جبکہ کپاتن سمتھ 8 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے۔ بارش نہ رکنے کے باعث میچ کو بے نتیجہ ختم کر دیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…