جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روزے کی حالت میں ’’قے ‘‘ آ جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب عالم دین کا اہم فتویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی اسے سے جڑے کئی سوالات ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں تاہم ان سوالات کو جاننا انتہائی ضروری ہوتاہے ۔اس کے لیے مستند عالم دین کی خدمات حاصل کرنا بھی ضروری ہے ۔متحدہ عرب امارات میں مفتی ڈاکٹر علی احمد شمائل کو جو مقام حاصل ہے وہ شاید کسی اور کے حصے میں نہ ہو ۔اکثر سحری زیادہ کھانے یا اپنی طبیت کی بجائے کچھ اور کھایا جائے تو ( قہہ ) آجاتی جس سے روزے پر بڑا اثر پڑتا ہے ۔ طبیت کی خرابی اکثر روزے کو مشکل بنا دیتی ہے ۔

تاہم شریعت اسلامی کے مطابق روزےاور اس کے اصولوں کے بارے میں جاننا ضروری ہے ۔دبئی اسلامک افئیرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹیویٹیز ڈپارٹمنٹ کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل کے مطابق اگر معدے سے کھانے کے بعد ابکائی آجائے تو اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں ہو تا لیکن اگر اس کھانے کا کچھ حصہ حلق میں سے ہی دوبارہ پیٹ میں چلا جائے تو روزہ دوبارہ رکھنا ضروری ہو جائے گا۔یعنی قہہ کی صورت میں کھائی ہوئی اشیا ءنکل جائیں تو روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔ مگر خیا ل رہے کہ کھانے کے زرات دوبارہ حلق سے نیچے نہ اتریں ورنہ روزہ دوبارہ ہی رکھنا پڑے گا۔ ایسی حالت میں کچھ مرد و خواتین اپنے اوپر کنٹرول کرتے ہوئے اسے رکنے کی کوشش کرتے ہیں ۔حالنکہ وہ کھانہ گلے تک آگےا ہوتا ہے ۔لیکن وہ زبردستی اس کھانے کو معدے میں دوبارہ بھیجنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ صحیح بات نہیں ۔اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…