رمضان کریم اللہ تعالیٰ نے گناہوں سے بخشش اور جہنم سے نجات کیلئے رکھا۔حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے جس کا مفہوم ہےکہ شعبان میرا مہینہ جبکہ رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔ رمضان کے روزے تمام مسلمانوں پر فرض ہیں۔حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا’’جو شخص رمجان کا ایک روزہ بھی بلا عذر شری(سفر اور مرض کے بغیر‘چھوڑ دے، پھر مدت العمر اس کی تلافی کیلئے روزے رکھے تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہو گی۔ایک روزے کی کمی پوری نہ ہو گی۔(ترمذی، ابودائود)