جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دنیا کے بائولروں کو خوفزدہ کر دینے والی شاہد خان آفریدی کس پاکستانی بائولر کا سامنا کرنے سے خوفزدہ رہے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) سابق کپتان شاہد آفریدی نے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ وسیم اکرم ، محمد آصف پاکستان کے بہت اچھے باؤلرز تھے تاہم ان کا سامنا نہیں کیا ،اگر کرتا تو مشکل ہوتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران لالہ کی مداح کم عمر لڑکی نے ان سے سوال کیا کہ پاکستان کا ایسا کون سا باؤلر ہے جس کا سامنا کرنے سے آپ کو ڈر لگتا تھا؟ سوال سنتے ہی آفریدی نے کہا کہ کیا آپ کو اس کا جواب نہیں معلوم کہ مجھے کس باؤلر کا سامنا کرنے سے ڈر لگتا ہے؟

آفریدی نے کہا کہ میں نے پاکستانی باؤلرز کا بہت کم سامنا کیا ہے مگر وسیم اکرم ملک کے سب سے بہترین باؤلر ہیں اور محمد آصف بھی ایسا باؤلر تھا جسے نئی گیند کو ان اور آؤٹ سوئنگ کرنے کا فن خوب آتا تھا مگر اس نے بہت بڑی غلطی کی۔سٹار کرکٹر نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں میں آسٹریلوی کرکٹر میک گرا، ویسٹ انڈین کرکٹر ز کرٹلی ایمبروز اور کورٹنی والش وغیرہ شامل تھے جنہوں نے مختلف ادوار میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…