پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’Bravo is the champion‘‘

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کے گانے کی نئی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی جس میں انھوں نے پاکستانی اسٹار شاہد خان اٰفریدی سے اپنی ملاقات کا احوال بھی گیت میں پیش کیا۔براوو نے افغان کرکٹر راشد خان سے ملنے کی کہانی بھی شاعری میں بیان کی، ڈیوائن براوو ماضی میں ورلڈ کپ 2015 کے موقع پر ’چمپئن چمپئن‘ گاکر بھی خاصے مشہور ہوئے تھے۔

انھوں نے ’ چلو چلو‘ اور ’ ٹرپ ابھی باقی ہے‘ نامی گیت بھی گائے ہیں۔نئے گیت میں وہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے پیشرو دھونی کو واٹس اپ کریں ٗگیت کی شروعات سری لنکا سے ہوتی ہے، جہاں وہ اپنے دوست کمار سنگاکارا کو بلاتے ہیں، وہ پھر اپنے دوست مہیلا جے وردنے کو کال کرتے ہیں، اسی طرح گیت میں دیگر کرکٹرز بھی شریک ہوتے چلے جاتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…