منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

پارلیمنٹ میں نئے چلرزکی تنصیب کےلئے 8کروڑ10لاکھ مختص

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ نے بجٹ 2016.17پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمنٹ میں لولنگ کے نظام کومزید بہتربنانے کےلئے نئے چلرزتنصیب کئے جائیں گے اوران کےلئے 8وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ 2016.17پیش کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت شرح سود 45 سال کی کم ترین سطح 5 اعشاریہ 75 فیصد ہے، زرعی قرضوں کا ہدف 700 ارب روپے رکھا گیا ہے،

سیاسی ہنگامہ آرائی کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور پاکستان سٹاک مارکیٹ کا شمار ایشیاء کی بہترین سٹاک ایکسچینجز میں کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ 10 ماہ میں 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں، چار سال میں مشکل فیصلے کئے اور اصلاحات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھیں گے، کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لئے اصلاحات کر رہے ہیں، کاروبار میں آسانی کے حوالے سے عالمی درجے میں 4 درجے بہتری آئی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…