جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی میں فیورٹ ہونے سے بھارت کا کیا بڑا نقصان ہوگا ؟

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ فیورٹ ہونے کے سبب چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پریشر بھارت پر ہو گا جبکہ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے اچھا کھیلنا اور بھارت کو ہرانا اصل ہدف ہو گا۔

سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ وہ تمام باتیں جو ایک اچھے انسان اور لیڈر میں ہونی چاہئیں وہ اسپورٹس ہمیں سکھاتا ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر تبصرہ کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ ٹیموں کی رینکنگ سے فرق نہیں پڑتا، فیصلہ اسی کے حق میں ہوتا ہے جو اچھا کھیلتا ہے اور پریشر کو ہینڈل کرتا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…