پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ میری اہلیہ نے ایک مرتبہ غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میری اہلیہ نے ٹی وی غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔انہوں نے بتایاکہ میری اہلیہ بھارتی ڈرامے دیکھاکرتی تھی اوریہ مجھے

بالکل پسند نہیں تھا۔شاہد آفریدی نے مزید انکشاف کیاکہ میری اہلیہ نے ٹی وی اس لئے توڑاتھاکہ ایک مرتبہ بھارتی ڈرامے انہوں نے بیٹی کودیکھتے ہوئے دیکھااورہماری بیٹی ساتھ ساتھ ہندوئوں کی آرتی کی طرح رسم بھی کررہی تھی جس پرمیری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کوتوڑڈیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…