اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیف علی خان بخوشی پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں ، کرینہ کپور

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ سیف علی خان خوشی سے حکومت کی جانب سے دیا جانے والاپدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں اس بارے میں رپورٹس گردش کر رہی ہیں کہ سیف علی خان ایک مقدمہ ملوث پانے کے باعث حکومت نے انہیں پدماشری ایوارڈ دیئے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے ان سے یہ اعزاز واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے طویل خاموشی توڑتے ہوئے سیف کی اہلیہ کرینہ نے کہا کہ سیف ایوارڈ بخوشی واپس کرنے کے لئے تیار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…