جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عمراکمل کی جگہ حارث سہیل چیمپینز ٹرافی کےلئے منتخب

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں عمرامین، آصف ذاکراور حارث سہیل کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے جس میں حارث سہیل کو انگلینڈ میں ہونے والی چیمپینزٹرافی کےلئے منتخب کرلیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمراکمل کی فٹنس پر ٹیم انتظامیہ کوتحفظات تھے۔ ٹیم انتظامیہ نےعمراکمل کووطن واپس بھیجوانےکافیصلہ کرلیا ہے

جبکہ اب ان کی جگہ حارث سہیل کو برطانیہ بھیجاجارہاہے۔ حارث سہیل نے آخری بار2015 میں لاہورمیں زمبابوے کےخلاف پاکستان کی نمائندگی کی تھی اورحارث سہیل اس سیریز کےبعد وہ فٹنس مسائل کی وجہ سے قومی ٹیم سے باہرہوگئے تھے۔پی سی بی کے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ عمراکمل فٹنس ٹیسٹ میں دوبارہ فیل ہوگئے تھے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…