جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کیرئیر میں سب سے زیادہ تکلیف کس سوال سے ہوئی؟یونس خان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ انہیں اس وقت تکلیف ہوتی ہے جب کوئی ان سے یہ سوال کرتا ہے کہ وہ کب ریٹائر ہو رہے ہیں ۔لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب کوئی ان سے یہ سوال کرتا ہے کہ آپ ٹیسٹ کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہو رہے ہیں تو یہ ان

کیلئے بہت خوش کن ،حوصلہ افزا اور مثبت لفظ ہے تاہم اگر کیو ں کی جگہ کب ہوتا تو یہ ان کے لیے تکلیف دہ ہوتا ۔یونس خان نے اس تلخ حقیقت کا اعتراف کیا کہ ہر کسی کو جانا ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ ابھی تھوڑی کرکٹ اور کھیلیں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…