اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

یوم پاکستان: ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان کا قوم کے نام پیغام

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قوم کے نام پیغام دیا اور ملی نغمہ بھی سنایا۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے گلوکار راحت فتح علی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ ہم سب کو پاکستان کے لئے اپنے اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہوگا۔اس موقع پر انہوں نے نصرت فتح علی خان کا گایا ہوا ملی نغمہ سنا کر پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…