اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بْری طرح متاثر کیا ٗ معین خان

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بْری طرح متاثر کیا۔ایک انٹرویو میں معین خان نے کہا کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے ہماری کرکٹ کو بْری طرح متاثر ہوئی ہے ٗ

اگر اس حوالے سے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت نقصانات ہوں گے ٗانھوں نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے رمضان کرکٹ فیسٹیول کو اس ناسور سے بچانے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…