پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اگر کوئی پوچھے کہ کب ریٹائر ہو رہے ہو تو تکلیف ہوتی ہے ٗیونس خان

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ انہیں اس وقت تکلیف ہوتی ہے جب کوئی ان سے یہ سوال کرتا ہے کہ وہ کب ریٹائر ہو رہے ہیں ۔لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب کوئی ان سے یہ سوال کرتا ہے کہ آپ ٹیسٹ کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہو رہے ہیں

تو یہ ان کیلئے بہت خوش کن ،حوصلہ افزا اور مثبت لفظ ہے تاہم اگر کیو ں کی جگہ کب ہوتا تو یہ ان کے لیے تکلیف دہ ہوتا ۔یونس خان نے اس تلخ حقیقت کا اعتراف کیا کہ ہر کسی کو جانا ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ ابھی تھوڑی کرکٹ اور کھیلیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…