اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عامر خا ن نے بختاور کے بعدکس پاکستانی خاتون سیاستدان کو باکسنگ سکھانے کی پیشکش کر دی

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار حاضری ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے ، مریم نواز کو بھی باکسنگ سکھانے کیلئے تیار ہوں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ پاکستان آ کر

ہمیشہ خوشی ہوتی ہے ، میں بھرپور کوشش کر رہا ہوں کہ برطانیہ کی طرح پاکستان میں سماجی کاموں کا آغاز کروں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی ہسپتال اور فلاحی ادارے بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں ، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ بختاور بھٹو میری اہلیہ کی دوست ہیں ، ان کی خواہش پر ان کو باکسنگ سکھانا شروع کی۔صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے عامر خان نے جواب دیا کہ اگر چاہیں تو مریم نواز کو بھی باکسنگ سکھانے کیلئے تیار ہوں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…