پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی،ویسٹ انڈیز میں شاندار کارکردگی دکھانے والانوجوان کھلاڑی طلب، خوشخبری سنادی گئی

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم(آئی این پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پیس بیٹری مضبوط کرنے کیلئے محمد عباس کو کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پیس بیٹری مضبوط کرنے کیلئے محمد عباس کو کیمپ میں طلب کرلیا ہے۔ پیسرانگلینڈ میں ہی موجود ہیں اورہفتہ کو کیمپ جوائن کر لیں گے،گرین شرٹس کا پہلا ٹاکرا 4 جون کو روایتی حریف بھارت سے برمنگھم میں ہی شیڈول ہے۔

محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور اب ان کو انگلش کنڈیشنز کیلئے موزوں سمجھتے ہوئے کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قومی اسکواڈ برمنگھم میں موجود ہے اور کنڈیشنز سے آگاہی کیلئے تربیت میں مصروف ہے۔ میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کا پہلا ٹاکرا 4 جون کو روایتی حریف بھارت سے برمنگھم میں ہی شیڈول ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…