جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’خدا حافظ پاکستان‘‘ شاہد آفریدی کس نئی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے؟

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ 2017ءکیلئے ہیمپشائر سے معاہدہ کر لیا ہے۔ شاہد آفریدی رواں سال کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی ٹیم ہیمپشائر میں شامل ہونے والے دوسرے غیر ملکی کھلاڑی ہیں،

ان کے ساتھ جارج بیلی بھی اسی ٹیم میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔ساؤتھ کوسٹ کلب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی انگلش ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کریں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…