پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل اور انٹرنیشنل ریسلنگ کے بعد پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اقتدار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ آئندہ برس پاکستان میں باکسنگ لیگ کرواؤں گا، اکیڈمی کے لئے جگہ دینے پر حکومت کا شکرگزار ہوں۔

عامر خان کا محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی کو سراہتے ہوئے کہنا تھا کہ بختاور بھٹو کو بھی باکسنگ پسند ہے، وہ ایک اچھی باکسر ثابت ہو سکتی ہیں۔ عامر خان نے بتایا کہ انکی اگلی فائٹ دبئی یا امریکہ میں ہو گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…