پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)طیبہ تشدد کیس کے ملزم معطل جج راجہ خرم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے اورصلح نامے کومسترد کرنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی ۔جمعرات کو طیبہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم معطل جج راجہ خرم نے انٹراکورٹ اپیل میں صلح نامے مسترد کرنے اورفرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کومعطل کرنے کی استدعا کی ۔عدالت نے اپیل کوسماعت کیلئے مقررکردیا ہے

ٗاپیل کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کریگا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو روز قبل فیصلہ سناتے ہوئے طیبہ کے والدین اورملزمان کے درمیان صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے معطل جج راجہ خرم علی اوران کی اہلیہ ماہین ظفرپرفرد جرم عائد کی تھی جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کے گواہان کو 19مئی کو طلب کیا ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…