اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

چین کے جنگی جہاز اچانک کس ملک پہنچ گئے ؟

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگون  (آئی این پی) ایسکارٹ ٹاسک گروپ کے تین جنگی جہازوں ۔ چانگ چن ، جنگ جو اور چائو ہو  پر مشتمل چینی بحری بیڑا جمعرات کی صبح ینگون کے قصبہ تھان لائن میں میانمر انٹرنیشنل ٹرمینلز تھیلاوا (ایم آئی ٹی ٹی ) پر لنگر انداز ہوا ، ملائیشیا کے پی نانگ سے اپنا سفر  جاری رکھتے ہوئے چینی عوامی سپاہ آزادی (پی ایل اے ) بحری بیڑا دوستانہ دورے پر میانمر میں چار روز قیام کرے گا ،

علاوہ بندرگاہ کے ٹرمینل پر چینی بحری بیڑے کا استقبال کرنیوالوں میں چینی سفارتخا نے کے ناظم الامور چین چین اور میانمر بحریہ ڈاکیارڈ ہیڈ کوآرٹر کے سربراہ ایڈمرل مائنٹ او اور دیگر بحری حکام ، چینی سفارتخانے کے اہلکار ، سرمایہ کار  اور طلباء کے علاوہ میانمر ۔ چین کمیونٹی کے نمائندے شامل تھے ۔چینی بحری بیڑے کے کمانڈر شین ہائو نے استقبالہ تقریب کے بعد پریس کو بتایاکہ چینی بحری بیڑے کے میانمر کے دورے کا مقصد تبادلے ، باہمی اعتماد اور دونوں ممالک کی بحریہ کے درمیان روایتی دوستی میں اضافہ کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…