پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

’’قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف دو کہ (ن) لیگ کو ووٹ دو گے تو ہم تمہارا یہ کام فوراََ کروا دیں گے‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موقر قومی انگریزی اخبار(ایکسپریس ٹریبون) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم (ن) نے خیبر پختونخواہ میں الیکشن جیتنے کیلئے نیا ہتھکنڈہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی جو (ن) لیگ کے مرکزی رہنما بھی ہیں انہوں نے خیبر پختونخواہ کے ایسےحلقوں کا دورہ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں تحریک انصاف انتہائی مضبوط ہے،

مضبوط حلقوں سے سیٹیں جیتنے کیلئے مرتضیٰ جاوید عباسی نے علاقے کے لوگوں کو آفر کی ہے کہ اگر وہ نزدیکی مسجد میں چل کر قرآن پاک پر حلف دیں تو ان کیلئے ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا جائے گا۔ قرآن پاک پر یہ حلف دینا ہوگا کہ آپ ہر حال مین (ن) لیگ کو ووٹ دیں گے اور اس کی غیر مشروط حمایت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق (ب) لیگ نے خیبر پختونخواہ میں لوگوں کی وفاداریاں خریدنے کیلئے مذہب کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…