جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایک لاکھ چینی باشندوں نے ”گولڈن ویزا۔دنیابھرمیں رہائشی اختیارات“ حاصل کرنے کیلئے کتنی رقم خرچ کی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی معاشی ترقی کاڈنکادنیابھرمیں بج رہاہے اوراس کی وجہ چینی سرمایہ کاری ہے ۔دنیابھرمیں چینی شہری سرمایہ کاری کےلئے جارہے ہیں جس کے پیش نظران کوامریکہ اوریورپی ممالک میں بھی رہائش ودیگرسہولیات کی فراہمی کےلئے گولڈن ویزوں کااجراکردیاگیاہے ۔گزشتہ دس سال میں دنیابھرمیں رہائش اختیارکرنے کےلئے ایک لاکھ سے زائد چینی باشندوں نے 24ارب ڈالرزسے زائد رقم خرچ کی

سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سال میں دنیابھرمیں رہائش اختیارکرنے کےلئے ایک لاکھ سے زائد چینی باشندوں نے 24ارب ڈالرزسے زائد رقم خرچ کی اوراس میں سے 40ہزارچینی باشندوں کوگولڈن ویزوں کااجراکیاگیااوران ویزوں پرچینی شہریوں کے 7ارب اور70کروڑڈالرزخرچ ہوئے ۔ تاہم ابھی بہت سے چینی شہری  اپنے ملک میں انجوائے کرنے کے بجائے امریکا اور یورپ میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…