پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

میری زندگی پر فلم میں کونسا بھارتی اداکار سب سے اچھا کام کر سکتا ہے ؟ ٹندولکر نے کس خان کا نام لے لیا ؟

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)میری زندگی پر فلم میں کونسا بھارتی اداکار سب سے اچھا کام کر سکتا ہے ؟ ٹندولکر نے کس خان کا نام لے لیا ؟ بھارت کے سابق اسٹاربیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ میری زندگی پر بننے والی فلم میں میرا کردار عامر خان زیادہ عمدگی سے نبھا سکتے تھے۔شائقین کو ’ٹنڈولکر اے بلین ڈریمز‘کا بے تابی سے انتظار ہے، اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ماسٹر بلاسٹر کا کردار کوئی فلمی اداکار

نہیں بلکہ وہ خود ہی ادا کررہے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا اداکار ہوتا جو ان کا کردار زیادہ عمدگی سے ادا کرسکتا تو ٹنڈولکر کا جواب تھا کہ عامر خان وہ واحد اداکار ہیں جو میرے کردار سے انصاف کرسکتے تھے، اس سے قبل وہ کرکٹ پر ایک فلم لگان میں کام کرچکے، عامرعظیم اداکار اوربہترین انسان ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…