بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

واٹسن کو تگنی کا ناچ نچانے والے وہاب ریاض کی قسمت کھل گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2015 |

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی کاؤنٹی لیگ بگ بیش کی کئی ٹیمیوں نے فاسٹ بولروہاب ریاض سے معاہدہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کی آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں کارکردگی نے جہاں دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کو متاثر کیا تو وہیں دنیائے کرکٹ کے کئی نامور کھلاڑی بھی وہاب ریاض کی کارکردگی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔ وہاب ریاض کی کوارٹر فائنل میں  متاثر کن کارکردگی نے آسٹریلین بگ بیش کی ٹیموں کی انتظامیہ کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور کئی ٹیموں نے تو ان سے معاہدے کرنے کی خواہش کا اظہار کرڈالا تاہم اب دیکھنا یہ ہے  کہ وہاب ریاض بگ بیش کی  کس ٹیم میں شامل ہوکراسے شرف عزت بخشتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کےشعیب ملک،اوریاسرعرفات بگ بیش میں ہوبارٹ اورپرتھ کی نمایندگی کرتےہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…