جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سر پر بیٹ لگنے سے کرکٹر ہلاک ، فضا سوگوار

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی زخمی ہونے سے کھلاڑی ہلاک ہوگیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر بہادرپورا میں دوستانہ میچ کے زخمی ہونے والے واجد نامی کھلاڑی موت واقع ہوگئی ہے ۔

عینی شاہد کے مطابق میچ کے دوران واجد کیچ پکڑنے بھاگا تو مخالف ٹیم کے بیٹس مین کا بلا واجد کے سر میں لگا جس کے باعث وہ پتھر کے وکٹوں پر گر گیا جس سے چوٹ مزید بڑھ گئی ۔پولیس کے مطابق وکٹوں پر گرنے کے بعد واجد بیہوش ہوگیا تھا تاہم اسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تان نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…