اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

اہلیان کراچی کا مصباح الحق اوریونس خان کو انوکھا خراج تحسین

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) یونس خان کا سنچری کے بعد کا انداز اور مصباح کا سیلوٹ دیوارِ مصباح و یونس کی زینت بن گئے۔ ٹیم پاکستان کو حالیہ برسوں میں بمشکل دستیاب ہونے والے دو عظیم بلے بازوں کی تصاویر نے پی ایس بی کو

چنگ سینٹر کی دیوار کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ دیوار پر دونوں حال ہی میں ریٹائر ہونے والے قومی کھلاڑیوں کے چاہنے والوں کی جانب سے ان کی تصاویر بنانے اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف عبارتیں رقم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…