اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

صرف ایک روپے میں کلبھوشن یادیو آزاد۔۔ بھارت نے ایسا شخص میدان میں اتار دیا کہ اب کچھ بھی ممکن ہے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

دنئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں پھانسی کی سزا پانے والے اپنے ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوبچانے کےلئے آخری حربے کے طورپر عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کیاہے جس کےلئے بھارتی وزارت خارجہ نے بھارت کے ایک مہنگے ترین وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں ،بھارت کےاس مہنگے ترین وکیل ہریش سالو نے عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کا مقدمہ لڑنے کی فیس صرف ایک بھارتی روپے لی ہے ۔

بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں بتایاکہ کلبھوشن یادیوکاعالمی عدالت میں مقدمہ لڑنے کی فیس ہریش سالونے صرف ایک روپے فیس چارج کی ہے ۔بھارت کی ایک ویب سائیٹ کے مطابق ہریش سالوبھارت کے مہنگے ترین وکیل ہیں اوران کاشماربھارت کے بڑے وکلامیں ہوتاہے ان کی فیس صرف ایک پیشی پر6سے 15لاکھ ہے اورایک دن کی فیس 60لاکھ روپے کے قریب بنتی ہے۔ہریش کاخاندان کئی پشتوں سے وکالت کے پیشے سے وابستہ ہے

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…