اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مافیا ڈان ’’مائیکل کارلیون ‘‘اور وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر کے متن میں حیرت انگیز مماثلت

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گارڈ فادر فلم کے مرکزی کردار ’’مائیکل کارلیون‘‘کی امریکی سینٹ کی کمیٹی کے سامنے تقریر اور نواز شریف کی پانامہ کیس میں کی جانے والی تقاریر میں حیرت انگیز مماثلت نے سب کو حیران کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام ’’پاور پلے‘‘ کے اینکر ارشد شریف نے مائیکل کارلیون اور نواز شریف کی تقاریر میں حیرت انگیز مماثلت پر مبنی پیکج چلا کر سب کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں ’’گاڈ فادر ‘‘ناول کے ایک جملے ’’ہر عظیم خزانے کے پیچھے ایک جرم ہوتا ہے‘‘نے پانامہ کیس فیصلے کو خصوصی اہمیت دی۔ نجی ٹی وی پروگرام ’’پاور پلے‘‘کے اینکر ارشد شریف نے پروگرام میں پانامہ لیکس میں اپوزیشن کے الزامات کے جواب میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے اور اپنے خاندان کے دفاع میں کی جانے والی تقاریر اور معروف ہالی ووڈ فلم ’’گاڈ فادر‘‘کے مرکزی کردار ’’مائیکل کارلیون‘‘کی امریکی سینٹ کمیٹی میں کی جانے والی تقاریر میں حیرت انگیز مماثلت پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔نجی ٹی وی پروگرام ’’پاور پلے‘‘کے اینکر ارشد شریف نے پروگرام میں پانامہ لیکس میں اپوزیشن کے الزامات کے جواب میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے اور اپنے خاندان کے دفاع میں کی جانے والی تقاریر اور معروف ہالی ووڈ فلم ’’گاڈ فادر‘‘کے مرکزی کردار ’’مائیکل کارلیون‘‘کی امریکی سینٹ کمیٹی میں کی جانے والی تقاریر میں حیرت انگیز مماثلت پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…