اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں25وکٹیں لینے والے یاسرشاہ کے بارے میں آئی سی سی کا حیرت انگیزاعلان

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔جس کے مطابق باؤلرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں لیکن پاکستان کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 25 وکٹیں لینے والے

لیگ سپینر یاسر شاہ بنا کسی تبدیلی کے 13ویں نمبر پر ہی موجود ہیں۔جبکہ بیٹسمینوں میں پاکستانی کرکٹر7ویں پوزیشن پرہیں جبکہ یونس خان 16اورمصباح الحق 21نمبرپررہے ہیں ۔اظہرعلی کی رینکنگ میںدرجہ بندی پہلے 8ویں تھی جبکہ اب وہ 7ویں نمبرپرآگئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…