بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور‘بابر بٹ قتل کیس ،تفتیش مکمل،شوکت بگا،عاطف جٹ،حبیب بٹ کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)لاہور کی سیشن عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما بابر بٹ کے قتل کے مقدمے میں سی آئی اے پولیس نے ملزمان سے تفتیش کی رپورٹ جمع کروا دی ، عدالت نے ملزموں کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت 17مئی تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو سی آئی اے

پولیس نے بابر بٹ کے قتل کے الزام میں ملزمان سے تفتیش کی رپورٹ جمع کرا ئی جس میں چاروں ملزمان شوکت بگا،عاطف جٹ،حبیب بٹ کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے رپورٹ پر فریقین کے وکلاء کوبحث کے لیے طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17مئی تک ملتوی کر دی ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…