بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے طفیل جیتنے والی سیٹیں واپس کرو،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اتحادی جماعت کو سرپرائز دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن سکینڈلز پر سراج الحق کی زبان گونگی ہوجاتی ہے‘جماعت اسلامی کے مولوی کے منہ سے قائد اعظم کا نام سن کر حیرت ہوئی‘ جماعت اسلامی تحریک پاکستان اور قائد اعظم کی مخالفت کرنے والی جماعت تھی‘ سراج الحق نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے طفیل سیٹیں ابھی تک واپس نہیں کیں۔

آصف کرمانی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن سکینڈلز پر سراج الحق کی زبان گونگی ہوجاتی ہے۔ جماعت اسلامی کے مولوی کے منہ سے قائد اعظم کا نام سن کر حیرت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تحریک پاکستان اور قائد اعظم کی مخالفت کرنے والی جماعت تھی۔ سید مودودی زندہ ہوتے تو سراج الحق کو جماعت سے باہر کردیتے۔ سراج الحق نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے طفیل سیٹیں ابھی تک واپس نہیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…