اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سچن ٹندولکر فلم میں کس کے ساتھ رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے ؟ نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنی محبت کی کہانی فلم میں بیان کردی،انہوں نے کہا کہ بائیو پک فلم میں مداحوں کو ان کی ذاتی زندگی کے بعض گوشوں سے آگاہی ہو سکے گی بالخصوص اہلیہ انجلی کے ساتھ رومانس کو بھی دیکھنے کا موقع ملے گا

انہوں نے بتایا کہ فلم کیلئے بعض معلومات فراہم کرنے کیلئے اپنی فیملی سے باقاعدہ اجازت طلب کی تھی اور مووی میں فلم بین ان کے اہلیہ سے ملنے اور دیگر چیزوں سے متعلق جان سکیں گے،انہوں نے کہا کہ ان کے پہلے کوچ راما کانت اچرکر زندگی کا اہم حصہ ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…