بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے صرف یہ ملک ہے ‘‘وزیراعلی پنجاب نام بتا دیا

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی) ’’پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے صرف یہ ملک ہے ‘‘وزیراعلی پنجاب نام بتا دیا , وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے‘ بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہورہا ‘ مخالفین ہماری سیاست پر تنقید کریں قومی منصوبوں کو بخشیں‘ سی پیک سے پاکستان کی علاقائی حیثیت میں اضافہ ہوگا۔

پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہورہا سی پیک سے پاکستان کی علاقائی حیثیت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین ہماری سیاست پر تنقید کریں قومی منصوبوں کو بخشیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…