اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق کے بعد قومی ٹیم کے نئے کپتان کےلئے چارناموں پرغور

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے بڑوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کےلئے مصباح الحق کے بعد نئے کپتان کی تعیناتی کےلئے سرجوڑلئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق مصباح الحق کے بعد قومی ٹیم کے کپتان کےلئے چارنام زیرغور ہیں جن میں محمد حفیظ ، سرفرازاحمد ،احمد شہزاد

اوراسدشفیق کے نام شامل ہیں ،ان چاربڑے ناموں میں سے مصباح الحق کی جگہ نیاکپتان مقررکیاجائے گاجبکہ اس تقرری میں مصباح الحق اورانضمام الحق کی رائے اہم کرداراداکرے گی ۔ان کھلاڑیوں میں محمدحفیظ کومضبوط امیدوارقراردیاجارہاہے ۔تاہم پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کافیصلہ پی سی بی خود کرے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…