لاہور (آئی این پی) کرکٹ کے بڑے بلے بازوں مصباح الحق اور یونس خان کے لئے بڑے کرکٹرز کے بڑے بیان آنے لگے۔ شاہد آفریدی نے سپر سٹارز کا شکریہ ادا کر دیا اور ڈومیسٹک کرکٹ میں خدمات لینے کی سفارش کر دی۔ویسٹ انڈیز اور پی ایس ایل ٹو کے چیمپئن کپتان ڈیرن سیمی نے بھی مصباح الحق اور یونس خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور قومی ٹیسٹ کپتان کو سیلوٹ کیا۔
مصباح اور یونس کے اعزاز میں آفریدی اور سیمی کا ویڈیو پیغام وائرل،سیمی کے انداز نے دِل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































