بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ساتھ کئی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 25 مئی سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ عموماً موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہوتی ہیں مگر گرمی کا موسم قبل از وقت شروع ہو جانے کے باعث صوبائی حکومت نے 25 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…