اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

یونس خان کاایک اور اعزاز ،18مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی )مرد بحران، یونس خان نے کیرئیر میں کئی اہم ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں اور اب ان کیلئے ایک اور شاندار اعلان کر دیا گیا ہے۔39سالہ سابق ملکی کپتان کو گزشتہ سال انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے پر وزڈن کرکٹرز آف دی ائیر کے کیلنڈر کے 2017ء4 ایڈیشن میں شامل کیا گیا اور اب انہیں اس کیلنڈر کا ایک خاص لیدرباؤنڈ ایڈیشن دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے

جو 18 مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں ان کے حوالے کر کے کرکٹ کیلئے ان کی انتھک خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ وزڈن کرکٹرز آف دی ایئر ایوارڈ 1889ء میں شروع ہوا تھا۔ ہر سال وزڈن کرکٹرز کے کیلنڈر میں 5 ایسے کھلاڑیوں کو شامل کیا جاتا ہے جو انگلش سمر سیزن کے دوران دنیائے کرکٹ میں ان مٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔اس کیلنڈر کے 2017ء کے ایڈیشن میں یونس خان کو بھی شامل کیا گیا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…