منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کامعاملہ،ایران نے سرپرائز دیدیا،بھارت ششدر

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایرانی سفیرنے کہاہے کہ ایران نے پاکستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوتک رسائی کاکوئی مطالبہ نہیں کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیرمہدی ہنرمنددوست نے کہاہے کہ کلبھوشن یادیوتک ر سائی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

انہوں نےکہاکہ یہ خبریں دونوں ممالک کے تعلقات کوخراب کرنے کی سازش ہیں ۔ایرانی سفیرنے کہاکہ ایران کاکلبھوشن یادیوسے کوئی تعلق نہیں کہ اس تک رسائی کامطالبہ کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ جب بھی پاکستان اورایران کے تعلقات اچھے ہوتے ہیں توایسی سازشیں کرنے والے میدان میں آجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…