بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کینیڈا نے مولاناطارق جمیل کو حتمی فیصلہ سنادیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اسلامی سکالرمولاناطارق جمیل کوگزشتہ روزدبئی میں کینیڈاجانے والی پروازسے آف لوڈکردیاگیاتھا لیکن جمعہ کے روزمولاناطارق جمیل پندرہ ر وزہ دورے پرکینیڈاروانہ ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مولاناطارق جمیل جمعہ کے روزپندرہ ر وزہ دورے پرکینیڈاروانہ ہوگئے ہیں۔

اس دور ے کے دوران مولاناطارق جمیل سابق پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی کی فائونڈیشن کے زیراہتمام ایک چیریٹی کے ایونٹ میں بھی شرکت کرینگے جبکہ کینیڈامیں مقیم مسلمان کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گےاور اسلام کی تبلیغ کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزمولاناطارق جمیل کوکینیڈاجانے سے روک دیاگیاتھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…