اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

ڈان لیکس ،لیکن یہ آپ کی بھی تو بیٹی ہے،نوازشریف راحیل شریف کے سامنے نمناک ہوگئے ،ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس کے حوالے ایک ملاقات کے دوران ایک سیاسی آئینی شخصیت دوسری آئینی غیر سیاسی شخصیت کے سامنے آبدیدہ ہو گئی اور کہاکہ آپ جو بھی کارروائی کرنا چاہتے ہیں کریں لیکن آپ کی بھی تو بیٹی ہے،ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعودنے انکشاف کیاکہ ایک آئینی شخصیت ایک غیر آئینی شخصیت کے سامنے آبدیدہ ہو گئی

اور کہا کہ آپ کریں مگر یہ بھی سوچیں کہ آپ کی بھی تو بیٹی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا اشارہ مبینہ طور پر سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں تھا جس میں مبینہ طور پر نواز شریف نے نمناک آنکھوں سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مریم نواز سے متعلق ڈان لیکس کارروائی میں نرمی برتنے کی درخواست کی تھی۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…