بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مستونگ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی ہے ، دشمن پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے ، اندرونی وبیرونی دشمنوں پر نظر رکھناہوگی ۔

جمعہ کو اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ واقعہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی ہے ، دشمن پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اندرونی وبیرونی دشمنوں پر نظر رکھناہوگی ۔۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دشمن انتشارپھیلاناچاہتے ہیں جس کےلئے سب کوملکرجدوجہدکرناہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…