جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی کاشریف خاندان کی لندن میں پراپرٹی کی تحقیقات کیلئے قطر کے الثانی خاندان کو آئندہ ہفتے سوالنامہ بھیجنے کا فیصلہ جبکہ نواز شریف کے کزن طارق شفیع کو سوالنامہ بھجوا دیا گیا ۔ پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کی ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں دعویٰ کی گیا ہے کہ پانامہ جے آئی ٹی شریف خاندان کی لندن میں پراپرٹی سے متعلق ایک سوالنامہ آئندہ ہفتے قطر کے الثانی خاندان کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے

جبکہ پانامہ جے آئی ٹی کے ممبران قطر جا کر تحقیقات کرنے کے حوالے سے پاکستان کی وزارت خارجہ سے بھی امکانات پر رابطے میں ہیں اور اس حوالے سے مشاورت جاری ہے ۔ یہ فیصلہ اس قطری شہزادے کے خط کے تناظر میں کیا گیا ہے جسے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران بطور ثبوت شریف خاندان کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کو بھی ایک سوالنامہ بھجوا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…