اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار کی ایکشن فلم”گبّر اِز بیک”کا ٹریلر ریلیز

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی آنے والی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”گبّر اِز بیک” کی پہلی مختصر جھلک کی ویڈیوز ریلیز کر دی گئی ہے جس میں وہ گبر کے منفرد روپ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم گبر از بیک (Gabbar Is Back)تامل بلاک بسٹر فلم راناما کا ری میک ہے جس کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو بالآخر گبر کا روپ دھار کراس کیخلاف جنگ لڑنے میدان میں آجاتا ہے۔فلم میں مرکزی کردار اکشے کماراور شروتی حسن ادا کر رہے ہیں جبکہ د یگر فنکاروں میں سونوسود اور پراکاش راج شامل ہیں۔بالی ووڈ ڈائرکٹرکرش کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم یکم مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…