بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی تیسری شادی،خاموشی کے ساتھ کیا کچھ ہورہاہے؟معروف صحافی نے معروف خاتون کا نام لے لیا،حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے کہا ہے کہ پاکستان کے جتنے سویلین حکمران ہیں وہ سب پیروں کے پاس جاتے ہیں۔ انہیں یہ بھروسہ نہیں ہوتا کہ کب بوٹوں کی چاپ سنائی دے اور ان کی چھٹی ہو جائے۔ اسی طرح عمران خان بھی اپنی ایک پیرنی بشریٰ بی بی کے پاس جاتے ہیں اور عمران خان کے صرف دو مسائل ہیں۔ ایک مسئلہ ان کا ذاتی ہے کہ ان کی اب کب شادی ہوگی اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کبھی وزیر اعظم بنیں گے بھی
نہیں؟ یہ وہ دو سوالات ہیں جن کیلئے عمران خان اپنی پیرنی کے پاس چکر لگاتے رہتے ہیں۔ عارف نظامی نے کہا کہ عمران خان کی تیسری شادی کا معاملہ بھی ان کی پیری کے ساتھ جڑا ہوا ہے، ان کا اس میں انتہائی اہم کردار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…