بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شکست کے باوجود پاکستان کو 3لاکھ ڈالر کا انعام

datetime 21  مارچ‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ پرائز منی کے تحت پاکستان کو کوارٹر فائنل ہارنے پر بھی 3لاکھ ڈالر ملیں گے عالمی کپ 2015کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے ٹیموں کیلئے انعامی رقم کا اعلان کیا تھا ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی ٹیم کیلئے4کروڑ 20لاکھ ڈالر جبکہ پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ ہارنے والی ٹیم کو 3کروڑ *9لاکھ 75ہزار ڈالر دیئے جائیں گے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے حصے میں3کڑوڑ 7لاکھ 5ہزار ڈالر رنز اپ کو ایک کروڑ 7لاکھ 50ہزار ڈالر جبکہ سیمی فائنل ہارنے والی ٹیم کے حصے میں 6لاکھ ڈاسلر آئیں گے اسی طرح ورلڈ کپ کی کوارٹر میں شکست خوردہ ٹیم کو 3لاکھ ڈالر ملیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…