پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کی نیب کے ساتھ ”پلی بارگین“ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی واپسی کیوں کی گئی؟معروف صحافی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے اوررکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے قومی احتساب بیورو(نیب)کے ساتھ پلی بارگین کے تحت 33کروڑروپے واپس کردیئے ہیں ۔یہ انکشاف معروف صحافی رئوف کلاسرانے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکے دوران کیا۔رئوف کلاسرانے بتایاکہ  حمزہ شہباز بھی نیب کیساتھ پلی بارگین کر چکے ہیںاوراس مدمیں انہوں نے نیب کو33کروڑروپے کی ادائیگی کی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب میں شوگرملزکی منتقلی پرپابندی کے قانون کے بائوجود ایگزیکٹوآرڈرکے تحت شوگرملوں کی منتقلی کامقدمہ بھی لاہورہائیکورٹ میں ہے اوراس مقدمے میں وزیراعظم نوازشریف کے بھتیجےاورمرحوم عباس شریف کے صاحبزادے کوبھی طلب کیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ہرآنے والادن شریف فیملی کےلئے مشکلات بڑھارہاہے ۔کیونکہ ایک طرف پاناماکیس کی وجہ سے پریشانی ہے اوردوسری طرف شوگرملزکامقدمہ مشکلات کاباعث بن رہاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…