پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،زبردست پیش رفت

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا تسلسل برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 137.23 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 51073.14 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور 100 انڈیکس 51000 پوائنٹس کی بالائی نفسیاتی حد عبور کرتا ہوا مزید 137.23 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 51073.14 پوائنٹس پر بند ہوا،

انڈیکس میں پیر کو بھی 1084.78 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی۔مارکیٹ میں آج اتار چڑھاؤ کے بعد کے ایس ای 30 انڈیکس 10.49 پوائنٹس اضافے سے 27158.16 پوائنٹس پر بند ہوا، کے ایس ای آل شیئر انڈیکس میں 116.81 پوائنٹس کی تیزی رہی جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 322.25 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 22.42 پوائنٹس کی کمی سے 21871.66 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 1084.78 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…