ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

datetime 21  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے بازوں کے بیٹنگ انداز سے لگ رہا تھا پاکستانی ٹیم جیتنا ہی نہیں چاہتی رہی سہی کسر فیلڈنگ نے نکال دی وہاب ریاض کو ضرور ٹیم کا حصہ رہنا چاہیے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی بلے بازوں کے پاس ایک حکمت عملی ہوتی تھی کہ انہوںنے میچ کے پہلے 30اوورز تک 200رنز اسکور کرنے میں آخری 10اوورز میں جارحانہ کھیل پیش کرنا ہے جب مخالف ٹیم اس حکمت عملی کے خلاف جاتی تو پاکستانی بلے باز وہی ڈھیر ہوجاتے تھے تاہم پاکستنای بلے بازوں کی جانب سے جلد وکٹیں گوا دینے کے باعث یہ حکمت عملی کا رآمد ثابت نہیں ہوپائی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…