پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف سمیت سب لوگ کہاں جائیں گے؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشر یف پر بھی گالم گلوچ بر یگیڈ کا ’’اثر‘‘ہو رہا ہے‘حکومت کے خلاف پار لیمنٹ میں اپوزیشن کا اتحاد موجود ہے باہر بھی اپوزیشن اتحاد ممکن ہوسکتا ہے ‘ ‘نوازشریف کے خلاف ہر پاکستانی گو نواز گو کا نعرہ لگا رہاہے ‘(ن) لیگ والوں کی کر پشن کی شفاف تحقیقات ہو جائے تو وزیر اعظم سمیت سب جیلوں میں ہوں گے ‘

اعتزاز احسن نے کہا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کام کر رہی ہے مگر ہم مزید محنت سے کریں گے اور آئندہ عام انتخابات میں پنجاب میں سیاسی مخالفین کوسر پر ائز دیں گے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے چوہدری عتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کے باوجود میں مایوس نہیں ہوں اور اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ پار لیمنٹ کے بعد پار لیمنٹ کے باہر بھی اپوزیشن جماعتیں کسی ایک نقطے پر متحد ہوجائے اور نوازشر یف کی حکومت کو چلتا کرد یں ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری عتزاز احسن نے کہا کہ نوازشر یف آجکل اپوزیشن کے بارے میں جو زبان استعمال کر رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ نوازشر یف پر بھی (ن) لیگ کی گالم گلوچ بر یگیڈ کا مکمل اثر ہو چکا ہے اور یہ بھی ثابت ہو تا ہے کہ نوازشر یف کو بھی اپنے آنیوالے دن اچھے نظر نہیں آرہے ۔ عتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کے باوجود میں مایوس نہیں ہوں اور اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ پار لیمنٹ کے بعد پار لیمنٹ کے باہر بھی اپوزیشن جماعتیں کسی ایک نقطے پر متحد ہوجائے اور نوازشر یف کی حکومت کو چلتا کرد یں ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری عتزاز احسن نے کہا کہ نوازشر یف آجکل اپوزیشن کے بارے میں جو زبان استعمال کر رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ نوازشر یف پر  گالم گلوچ بر یگیڈ کا مکمل اثر ہو چکا ہے اور یہ بھی ثابت ہو تا ہے کہ نوازشر یف کو بھی اپنے آنیوالے دن اچھے نظر نہیں آرہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…